-
The News
Transgender, disabled, women activists form rare electoral coalition
ISLAMABAD: A rare coalition for transgender, disabled and women rights’ activists has been launched to take part in the electoral process in the upcoming general election and exercise their right to vote independently, in secret and with dignity. The coalition of 30 transgender, disabled and women rights’ activists titled “Coalition for Inclusive Pakistan (CIP)” was launched in Islamabad on Sunday, with the support of Trust for Democratic Education and Accountability (TDEA), and has the representation of the marginalised persons from all over the country. The purpose of forming such an alliance was in line with the provisions of the Elections Act 2017 that contain certain positive aspects to facilitate participation of transgender, disabled and women in the electoral process.
-
Dawn
Transgender and disabled persons, women activists form voter alliance
ISLAMABAD: A unique coalition of transgender and disabled persons and women’s rights activists has been launched to take part in the upcoming electoral process and exercise their right to vote independently, in secret and with dignity. The coalition of 30 transgender and disabled persons and women’s rights activists, titled Coalition for Inclusive Pakistan (CIP), was launched in Islamabad on Sunday with the support of the Trust for Democratic Education and Accountability, which also supports Free and Fair Election Network programmatically and financially, and has the representation of the marginalised persons from all over the country, said a press release.
-
Roznama Nawai Waqat
خواجہ سرائوں‘ معذوروں‘ خواتین کا اتحاد قائم انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنیکا عزم
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کے ساتھ پاکستان میں خواجہ سرائوں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کر لیا ہے۔ اتحاد میں تینوں طبقات کے دس دس نمائندے شامل ہیں اس اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی آئی پی) رکھا ہے۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اتحاد کی افتتاحی تقریب میں شریک ان طبقات کے نمائندوں نے الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے آئندہ انتخابات میں الیکشن ایکٹ کی ان سے متعلقہ دفعات پر انکی حقیقی روح کے مطابق عمل در آمد یقینی بنایا جائے۔
-
Roznama Dunya
ووٹ کا حق ، خواجہ سرائوں، معذوروں اور خواتین کا اتحاد قائم
اسلام آباد (وقائع نگار)آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کیساتھ پاکستان میں خواجہ سرائوں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کر لیا ہے ۔ اتحاد میں تینوں طبقات کے دس دس نمائندے شامل ہیں ،اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی آئی پی) رکھا گیاہے ۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔
-
Express Tribune
‘Coalition for Inclusive Pakistan’ launched
ISLAMABAD: A unique coalition for transgender, disabled and women rights’ activists was launched to take part in the electoral process for the upcoming general elections. The coalition of 30 transgender, disabled and women rights activists titled ‘Coalition for Inclusive Pakistan’ (CIP) was launched in Islamabad on Sunday. The movement which has been started with the support of the Trust for Democratic Education and Accountability (TDEA), has the representation of the marginalised persons from all over the country, said a statement released by TDEA.
-
Roznama Dunya
خواجہ سراؤں‘ معذوروں اور خواتین کو حق رائے دہی استعمال کرنے کی سہولیات دی جائیں
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کیساتھ پاکستان میں خواجہ سراوں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کر لیا ہے۔ اتحاد جس میں تینوں طبقات کے دس دس نمائندے شامل ہیں نے اس اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی ائی پی) رکھا ہے۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اتحاد کی افتتاحی تقریب میں شریک ان طبقات کے نمائندوں نے الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں الیکشن ایکٹ کی ان سے متعلقہ دفعات پر انکی حقیقی روح کے مطابق عمل در آمد یقینی بنایا جائے۔

Daily Times
Coalition launched to help transgender, disabled and women take part in voting
ISLAMABAD: A unique coalition for the transgender, disabled and women rights’ activists was launched in the capital on Sunday to enable them to take part in the electoral process in the upcoming general election and exercise their right to vote independently and with dignity. The coalition of 30 transgender, disabled and women rights activists titled ‘Coalition for Inclusive Pakistan (CIP)’ was launched with the support of Trust for Democratic Education and Accountability (TDEA) and has the representation of the marginalized persons from all over the country.
-
Daily Jinnah
خواجہ سرا، معذوروں اور خواتین کا اتحاد قائم، ووٹ کی رازداری کا حق یقینی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد( 17 دسمبر2017ء) آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کیساتھ پاکستان میں خواجہ سراوں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کر لیا ۔ اتحاد جس میں تینوں طبقات کے دس دس نمائندے شامل ہیں نے اس اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی ائی پی) رکھا ہے۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اتحاد کی افتتاحی تقریب میں شریک ان طبقات کے نمائندوں نے الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں الیکشن ایکٹ کی ان سے متعلقہ دفعات پر انکی حقیقی روح کے مطابق عمل در آمد یقینی بنایا جائے۔
-
Urdu Point
خواجہ سرا، معذوروں اور خواتین کا اتحاد قائم، ووٹ کی رازداری کا حق یقینی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کیساتھ پاکستان میں خواجہ سراوں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کر لیا ۔ اتحاد جس میں تینوں طبقات کے دس دس نمائندے شامل ہیں نے اس اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی ائی پی) رکھا ہے۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اتحاد کی افتتاحی تقریب میں شریک ان طبقات کے نمائندوں نے الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں الیکشن ایکٹ کی ان سے متعلقہ دفعات پر انکی حقیقی روح کے مطابق عمل در آمد یقینی بنایا جائے۔
-
Roznama Express
خواجہ سرا، معذوروں اور خواتین کا اتحاد قائم، ووٹ کی رازداری کا حق یقینی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد( 17 دسمبر2017ء) آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کیساتھ پاکستان میں خواجہ سراوں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کر لیا ۔ اتحاد جس میں تینوں طبقات کے دس دس نمائندے شامل ہیں نے اس اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی ائی پی) رکھا ہے۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اتحاد کی افتتاحی تقریب میں شریک ان طبقات کے نمائندوں نے الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں الیکشن ایکٹ کی ان سے متعلقہ دفعات پر انکی حقیقی روح کے مطابق عمل در آمد یقینی بنایا جائے۔
-
Urdu Point
الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ خود کو ہم آہنگ کرنے کیلئے خواجہ سراوں، معذوروں اور خواتین کا اتحاد
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کیساتھ پاکستان میں خواجہ سراوں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کیا ہے۔ اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی ائی پی) رکھا ہے۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔